پاکستان کا خوف، بھارتی شہروں میں بلیک آؤٹ، دھماکوں کی بھی اطلاعات
بھارت میں پاکستان کے خوف سائے گہرے ہونے لگے، بھارتی شہروں امرتسر اور مہاراشٹر میں دھماکوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
فوٹو سکرین گریب
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بھارت میں پاکستان کے خوف سائے گہرے ہونے لگے، بھارتی شہروں امرتسر اور مہاراشٹر میں دھماکوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

 ذرائع کے مطابق بھارت کے مختلف شہروں میں پاکستان کے خوف سے بلیک آؤٹ کردیا گیا جبکہ بھارتی سوشل میڈیا پر مہاراشٹر اور امرتسر میں دھماکوں کی خبریں گردش کررہی ہیں۔

 امرتسر کے شہری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی جس میں اس نے بتایا کہ امرتسر میں اس نے تین دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس کمشنر امرتسر گرپریت سنگھ پلر نے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکوں کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے ۔

علاوہ ازیں 5 طیارے اور انفنٹری بٹالین ہیڈ کوارٹ تباہ کرانے کے بعد بھارت کو پاک فضائیہ کا خوف ستانے لگا، بھارت نے چندی گڑ اور سری نگر سمیت 25 ایئر پورٹس بند کر دیئے ۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے تمام ایئر پورٹس کو 10 مئی صبح چھ بجے تک کیلئے بند کیا ہے، بھارتی حکومت نے تین سو فلائیٹس بھی معطل کر دیں۔

یاد رہے گزشتہ بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے مختلف شہروں میں میزائل اور ڈرون حملے کیے تھے جس پر پاکستانی فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا تھا ۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.38 ▲ 0.23
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.05 ▼ 0.24
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.76 ▼ 0.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.93 ▲ 0.13
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.52 ▲ 0.06
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.36 ▲ 0.06
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 452,699 ▼ 6,845
Gold 22K Per Tola 414,974 ▼ 6,275
Gold 21K Per Tola 396,112 ▼ 5,990
Gold 18K Per Tola 339,524 ▼ 5,134
Silver Per Tola 6,849 ▼ 59
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▼ 15.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 370.80 ▲ 3.05
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں