لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ/فائل فوٹو
لارڈز ٹیسٹ/فائل فوٹو
Updated | Published August, 28 2026 |
لندن(ویب ڈیسک)لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 110 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور انگلینڈ نے 180 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے

پاکستان کے صرف 2 بیٹرز ڈبل فگر میں داخل ہوسکے، اذان اویس نے 46، سعود شکیل نے 16 رنز بنائے ہیں۔

شان مسعود، علی عثمان، خرم شہزاد ایک، ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے، عبداللہ شفیق 5، محمد رضوان 7 اور کپتان بابر اعظم 8 رنز بناسکے۔

انگلینڈ کی جانب سے اولی رابنسن نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جوفرا آرچر نے 3 اور جوش ٹنگ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان علی آغا کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، جیمی اسمتھ اور جارڈن کاکس نے نصف سنچریاں بنائیں، آخری وکٹ پر ایٹ کنسن اور جوش ٹنگ نے 47 رنز بنائے ہیں۔ گس ایٹ کنسن نے 45 اور جوش ٹنگ نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، محمد علی نے تین، علی عمان، خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.11 ▼ 0.44
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.94 ▼ 0.53
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.78 ▼ 0.55
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.77 ▼ 0.08
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.45 ▼ 0.11
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.24 ▼ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 480,418 ▼ 6,778
Gold 22K Per Tola 440,383 ▼ 6,213
Gold 21K Per Tola 420,366 ▼ 5,930
Gold 18K Per Tola 360,314 ▼ 5,083
Silver Per Tola 7,152 ▼ 76
Platinum Per oz (USD) 1,846 ▼ 44.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.60 ▼ 0.50
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں