اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی فٹبالر شہید

فلسطینی فٹبالر اور گول کیپر سلیم الاشقر
سلیم الاشقر کی شادی صرف پانچ ماہ قبل ہوئی تھی/ فائل فوٹو
Updated | Published July, 2 2026 |
بیت المقدس (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی فٹبالر اور گول کیپر سلیم الاشقر شہید ہو گئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلیم الاشقر کی شادی صرف پانچ ماہ قبل ہوئی تھی جبکہ ان کی اہلیہ اپنے پہلے بچے کی منتظر ہیں۔ ان کی شہادت کے بعد خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈکپ: ایران ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران اب تک ایک ہزار سے زائد فلسطینی کھلاڑی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جنگ کے باعث فلسطینی کھیلوں کا شعبہ شدید متاثر ہوا ہے اور متعدد کھلاڑی، کوچز اور کھیلوں سے وابستہ افراد بھی شہید ہو چکے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.25 ▲ 0.11
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.54 ▼ 0.16
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.27 ▲ 2.54
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.12 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.77 ▲ 0.03
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.95 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 417,381
Gold 22K Per Tola 382,599
Gold 21K Per Tola 365,208
Gold 18K Per Tola 313,035
Silver Per Tola 6,095
Platinum Per oz (USD) 1,551 ▼ 461,443.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں