’عمران خان کی صحت سے متعلق قوم کو تشویش ہے‘

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی / فائل فوٹو
Updated 14 گھنٹے قبل | Published November, 7 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، پوری قوم کو تشویش ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی سے ایک ملاقات تو ہوگئی ہے، خان صاحب کی صحت اور کیسز سےمتعلق کچھ ہدایات ملی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کی آنکھ کی بینائی سے متعقل بڑا انکشاف

انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی تناؤ مزید نہیں بڑھنا چاہیے اور اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے، ارکان اسمبلی، کارکنوں اور سپورٹرز کو اٹھانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی اور علاج سے متعلق فیصلہ کیا جائے اور انکی بہنوں کو فوری رہا کیا جائے۔

بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ میں 18 اگست کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کی درخواست بھی کی ہے، ملک میں سیاسی تناؤ مزید نہیں بڑھنا چاہیے اور اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.54 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 308.19 ▼ 2.31
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.28 ▼ 3.03
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.65 ▲ 0.03
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.29 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.34 ▼ 0.12
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 423,845 ▲ 2,295
Gold 22K Per Tola 388,525 ▲ 2,104
Gold 21K Per Tola 370,864 ▲ 2,008
Gold 18K Per Tola 317,884 ▲ 1,721
Silver Per Tola 5,364 ▼ 55
Platinum Per oz (USD) 1,511 ▲ 9.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 352.59 ▼ 9.41
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں