پشاور: نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 بچےجاں بحق

پشاور
نجی سکول کی چھت گرنے کا واقعہ دیر کالونی میں پیش آیا/ فائل فوٹو
Updated | Published October, 15 2026 |
پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق نجی سکول کی چھت گرنے کا واقعہ دیر کالونی میں پیش آیا جس میں متعدد بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔

سی سی پی او پشاور میاں سعید نے بتایا کہ واقعے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے اور زخمیوں کی تعداد 40 سے زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا 30 ہزار نوجوانوں کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

دوسری جانب لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک 17 بچوں کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا، ایک خاتون ٹیچر کی لاش بھی اسپتال منتقل کی گئی، جبکہ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 25 زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سکول کی عمارت کا ملبہ ہٹایا جا رہا ہے اور مزید بچوں اور عملے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.03 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 308.98 ▼ 1.22
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.20 ▼ 1.98
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.03 ▲ 0.29
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.42 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.39 ▼ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 432,201 ▼ 4,182
Gold 22K Per Tola 396,185 ▼ 3,834
Gold 21K Per Tola 378,176 ▼ 3,659
Gold 18K Per Tola 324,151 ▼ 3,137
Silver Per Tola 6,234 ▼ 109
Platinum Per oz (USD) 1,681 ▼ 19.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.66 —
Diesel HSD Per Litre 266.41 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 330.14 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں