ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ 2500 روپے الاؤنس کی منظوری

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 16 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایم فل اور اس کے مساوی ڈگری رکھنے والے سرکاری ملازمین کے لیے ماہانہ 2500 روپے الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے، جس کا اطلاق 17 جولائی 2026 سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہانہ الاؤنس دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایم فل کے مساوی ڈگری رکھنے والے سرکاری ملازمین کو ماہانہ 2500 روپے الاؤنس دیا جائے گا، جبکہ اس فیصلے کا اطلاق 17 جولائی 2026 سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فونز پر ٹیکس سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان

واضح رہے کہ ایم فل اور اس کے مساوی ڈگری رکھنے والے سرکاری ملازمین کو پہلے ہی ماہانہ 2500 روپے الاؤنس دیا جا رہا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد متعلقہ سرکاری ملازمین کے الاؤنس سے متعلق فیصلہ باضابطہ طور پر سامنے آگیا ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.28 ▲ 0.21
🇪🇺 Euro EUR → PKR 319.95 ▼ 0.10
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.66 ▼ 0.37
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.88 ▲ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.49 ▲ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.31 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,369 ▼ 518
Gold 22K Per Tola 413,755 ▼ 475
Gold 21K Per Tola 394,948 ▼ 453
Gold 18K Per Tola 338,527 ▼ 388
Silver Per Tola 6,665 ▼ 38
Platinum Per oz (USD) 1,793 ▼ 5.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 384.34 ▲ 4.10
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں