مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب/فائل فوٹو
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب/فائل فوٹو
Updated | Published September, 13 2026 |
لاہور(ویب ڈیسک) تقریب میں شہبازشریف اور نوازشریف نے منفرد انداز میں انٹری دی، دونوں بھائی گالف کارٹ میں سوار ہوکر تقریب میں پہنچے

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز جاتی امرا میں ہوئی، اس تقریب کو نجی خاندانی مہمانوں تک محدود رکھا گیا تھا۔

نکاح کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، حسن نواز اور حسین نواز کے علاوہ شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول پر ریلیف دینے کا اعلان

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں شریک ہوئیں۔

ماہ نور صفدر کا نکاح کاروباری شخصیت جبار خالد کے بیٹے اذان جبار سے ہوا ہے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.84 ▼ 0.28
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.23 ▼ 0.10
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.68 ▼ 0.13
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.70 ▲ 0.24
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.38 ▼ 0.08
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.27 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,970 ▼ 5,016
Gold 22K Per Tola 414,306 ▼ 4,598
Gold 21K Per Tola 395,474 ▼ 4,389
Gold 18K Per Tola 338,978 ▼ 3,762
Silver Per Tola 6,702 ▼ 296
Platinum Per oz (USD) 1,798 ▼ 101.8%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 375.82
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں