نئے صوبوں کا معاملے، حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 11 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ نئے صوبوں کی بحث کا اصل مقام پارلیمنٹ ہی ہے۔

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اکتوبرمیں قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس ہوں گے، ان میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ایک نئے گورننس ماڈل کو اختیار کرنے جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا تھا کہ صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہو، پاکستان کے تمام مسائل کاحل جمہوریت میں ہے۔

بلاول بھٹو نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا واضح مؤقف ہے، سسٹم اگر فیل ہوا ہے تو قومی اسمبلی میں باقاعدہ بحث ہونی چاہیے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.38 ▲ 0.23
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.05 ▼ 0.24
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.76 ▼ 0.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.93 ▲ 0.13
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.52 ▲ 0.06
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.36 ▲ 0.06
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 452,699 ▼ 6,845
Gold 22K Per Tola 414,974 ▼ 6,275
Gold 21K Per Tola 396,112 ▼ 5,990
Gold 18K Per Tola 339,524 ▼ 5,134
Silver Per Tola 6,849 ▼ 59
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▼ 15.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 370.80 ▲ 3.05
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں