ابوظبی: پاکستانی شہری نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے

ابوظبی
لاٹری انتظامیہ نے 64 سال کے شوکت آفتاب کو پاکستان فون کرکے خوشخبری دی/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 4 2026 |
ابوظبی (ویب ڈیسک) ابوظبی میں پاکستانی شہری نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے۔

لاٹری انتظامیہ نے 64 سال کے شوکت آفتاب کو پاکستان فون کرکے خوشخبری دی تو انہیں یقین نہ آیا ، وہ اسے فراڈ کال سمجھے۔

یہ بھی پڑھیں: اٹلی نے پاکستانی طلباء کو وارننگ دے دی

تاہم انتظامیہ کی جانب سے شوکت آفتاب کو لاٹری ویب سائٹ پر ٹکٹ نمبر چیک کرنے کا کہا گیا جس کے بعد انہیں اپنی کامیابی کا یقین آیا۔

شوکت آفتاب 15 سال سے لاٹری ٹکٹ باقاعدگی سے خرید رہے تھے۔ قرعہ اندازی میں چار بھارتیوں اور ایک بنگلادیشی نے ایک ایک لاکھ درہم انعام بھی جیتا۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▲ 0.30
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.87 ▲ 1.62
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.54 ▲ 1.57
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.47 ▲ 0.48
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▲ 0.08
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.31 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 449,561 ▼ 13,802
Gold 22K Per Tola 412,098 ▼ 12,651
Gold 21K Per Tola 393,366 ▼ 12,076
Gold 18K Per Tola 337,171 ▼ 10,351
Silver Per Tola 6,670 ▼ 270
Platinum Per oz (USD) 1,734 ▼ 70.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.60 ▼ 1.27
Diesel HSD Per Litre 199.98 ▼ 52.05
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 ▲ 15.20
LPG Per Kg 241.43 ▼ 17.22
ضرور پڑھیں