خیبرپختونخوا حکومت کی خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز دینے کی منظوری

مفت الیکٹرک اسکوٹیز/فائل فوٹو
مفت الیکٹرک اسکوٹیز/فائل فوٹو
Updated 17 گھنٹے قبل | Published September, 2 2026 |
پشاور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے حکام کو اسکوٹیز کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی

وزیراعلیٰ کوبریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں پشاورکی طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز دی جائیں گی اور اگلے مرحلے میں اسکوٹیز منصوبےکو دیگر اضلاع تک توسیع دی جائےگی۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےاس موقع پر کہا کہ الیکٹرک اسکوٹیز سےخواتین کو تعلیم اور روزگار تک محفوظ رسائی ملےگی جبکہ الیکٹرک اسکوٹیز سے فضائی آلودگی میں بھی کمی آئےگی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں کاروباری اوقات بڑھانے کی سفارش

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ اسکوٹیز سے تعلیم اور روزگارتک خواتین کی محفوظ اورآسان رسائی یقینی ہوگی، مفت الیکٹرک اسکوٹیزمنصوبہ خواتین کی معاشی خودمختاری کوفروغ دےگا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.36 ▲ 0.07
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.53 ▼ 0.53
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.84 ▼ 0.77
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.59 ▲ 0.15
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.27 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 465,471 ▲ 1,880
Gold 22K Per Tola 426,682 ▲ 1,724
Gold 21K Per Tola 407,287 ▲ 1,645
Gold 18K Per Tola 349,103 ▲ 1,410
Silver Per Tola 6,943 ▲ 38
Platinum Per oz (USD) 1,842 ▲ 13.8%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.79
Diesel HSD Per Litre 252.03
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 286.44
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں