اسپانٹک پہاڑ پر جاں بحق ڈاکٹر اسما لاش منتقل کرنے کا آپریشن موسم کی خرابی کے باعث مؤخر

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published August, 23 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےایکس پرپیغام میں کہا کہ ڈاکٹراسماکی میت کی واپسی کی کوششیں جاری ہیں، ہائی آلٹیٹیوڈ پورٹرزکیمپ تھری تک پہنچنےکی کوشش میں تھے،خراب موسم کے باعث ریسکیو ٹیم کیمپ ٹو واپس پہنچ گئی

قراقرم کے اسپانٹک پہاڑ پر جاں بحق ہونے والی ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش کیمپ تھری سے بیس کیمپ منتقل کرنے کا ریسکیو آپریشن موسم کی خرابی کے باعث مؤخر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی خاتون نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں، اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا

 

وزیراطلاعات کےمطابق ڈاکٹر اسماکی میت بیس کیمپ لانےکامنصوبہ متاثر ہو رہا ہے،متبادل انتظامات بھی کر لیے گئے ہیں، ہر ممکن کوشش جاری ہے،گلگت بلتستان حکومت اورایف سی این اےمیں مکمل رابطہ ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے میت کی واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف کو تمام ترصورتحال سے مسلسل آگاہ رکھا جا رہا ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.80 ▲ 0.22
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.68 ▲ 0.43
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 378.94 ▲ 0.08
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.85 ▼ 0.04
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▲ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.33 ▲ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 479,189 ▲ 9,273
Gold 22K Per Tola 439,257 ▲ 8,500
Gold 21K Per Tola 419,290 ▲ 8,114
Gold 18K Per Tola 359,392 ▲ 6,955
Silver Per Tola 7,180 ▲ 197
Platinum Per oz (USD) 1,882 ▲ 60.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 341.59
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں