فہد مصطفیٰ کی سوشل میڈیا پر دوسری شادی کی افواہیں

پاکستانی اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ
پوسٹ پر کمنٹس بند ہونے نے سوشل میڈیا صارفین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 22 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک بار پھر مبینہ دوسری شادی کی افواہوں کی زد میں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی شوٹنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر پس پردہ تصاویر شیئر کیں، جن میں فلم کی ٹیم کے دیگر افراد کے ساتھ حنا امان بھی دکھائی دیں۔

رپورٹ کے مطابق اس پوسٹ پر کمنٹس بند ہونے نے سوشل میڈیا صارفین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا اور ایک مرتبہ پھر فہد مصطفیٰ اور حنا امان کے مبینہ تعلق سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: میرا نے ملازمہ پر تشدد کیوں کیا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

فہد مصطفیٰ اور حنا امان کی مبینہ شادی سے متعلق افواہیں تقریباً ایک سال سے گردش کر رہی ہیں مگر دونوں میں سے کسی نے بھی ان دعوؤں کی تصدیق نہیں کی۔

اس سے قبل بگ بینگ پروڈکشنز سے وابستہ رہنے والے سابق فوٹوگرافر عمر سعید نے ایک پوڈکاسٹ میں دونوں سے متعلق مختلف دعوے کیے تھے مگر ان دعوؤں کی بھی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

واضح رہے کہ فہد مصطفیٰ نے اہلیہ ثنا فہد سے 'لوو میرج' کی تھی اور دونوں کے دو بچے فاطمہ اور موسیٰ ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.58
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.25 ▲ 0.13
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 378.86 ▲ 0.51
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.57
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.30 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 469,916 ▲ 17,943
Gold 22K Per Tola 430,756 ▲ 16,448
Gold 21K Per Tola 411,177 ▲ 15,701
Gold 18K Per Tola 352,437 ▲ 13,458
Silver Per Tola 6,983 ▲ 426
Platinum Per oz (USD) 1,822 ▲ 103.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 341.59 ▲ 4.08
Diesel HSD Per Litre 269.69 ▲ 7.88
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50 ▲ 2.65
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں