عمران خان کو شفا ہستپال منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل

بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتلقی/فائل فوٹو
بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتلقی/فائل فوٹو
Updated | Published August, 20 2026 |
(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر ممکنہ اسپتال منتقلی سے قبل طبی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی

بانی پی ٹی آئی کی طبی ٹیم ڈاکٹر فیصل اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ اڈیالہ جیل پہنچے جہاں حکام نے انہیں داخلے کی اجازت دی۔ اسپتال منتقلی سے قبل بانی کی صحت کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس کے علاوہ علیمہ خان بھی اپنے کزن قاسم نیازی کے ساتھ اڈیالہ کے گیٹ نمبر پانچ کے قریب پہنچ گئیں اور گاڑی میں بیٹھ کر انتظار کرتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی ہسپتال منتقلی: حکومتی درخواست واپس

 

قبل ازیں عمران خان کی منتقلی سے قبل آئی جی اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اور دیگر متعلقہ افسران الشفا اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا۔

اس کے علاوہ الشفا اسپتال کی سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کر کے گاڑیوں کی آمد و رفت کو روک دیا گیا جبکہ آئی جی اسلام آباد نے جوانوں کو خصوصی ہدایات بھی جاری کیں۔

کورال چوک سے زیرو پوائنٹ تک سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، اسلام آباد پولیس نے شفا ہستپال جانے والے تمام راستے ٹریفک کیلئے بند کر دیئے

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▼ 0.03
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.16 ▲ 2.87
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 377.66 ▲ 2.01
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.90 ▼ 0.20
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.25 ▲ 0.08
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 460,017 ▲ 4,488
Gold 22K Per Tola 421,683 ▲ 4,114
Gold 21K Per Tola 402,515 ▲ 3,927
Gold 18K Per Tola 345,013 ▲ 3,366
Silver Per Tola 6,858 ▲ 92
Platinum Per oz (USD) 1,778 ▲ 20.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 334.54 ▲ 3.34
Diesel HSD Per Litre 261.81 ▲ 5.11
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 300.85 ▲ 4.22
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں