پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
فائل فوٹو
Updated | Published August, 18 2026 |
(ویب ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ردوبدل کردیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی تیاری
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے69 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
پیٹرولیم ڈویژن نے 19 اگست کیلئے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔