پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ /فائل فوٹو
Updated | Published August, 17 2026 |
(ویب ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ردوبدل کردیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 390 روپے42 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق 18 اگست 2026 سے ایک دن کیلئے ہو گا۔