آزاد کشمیر کا اگلا وزیر اعظم کون؟

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published August, 15 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے شاہ غلام قادر کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا امیدوار نامزد کرنے پر غور کیا گیا، شاہ غلام قادر اس وقت مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بھی ہیں۔ نوازشریف نے کہا کہ شاہ غلام قادر اچھے انسان ہیں، انہوں نے محنت کی، اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطا کی۔

اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت وفاقی و پارٹی قیادت نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر کا ماحول ہم سب کیلئے باعث پریشانی ہے، صدر مسلم لیگ ن

اجلاس میں مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور نومنتخب ارکان آزاد کشمیر اسمبلی بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں پارٹی کی آئندہ حکمت عملی، آزاد کشمیر میں عوامی خدمت اور ترقی کے سفر کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.62 ▼ 0.18
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.14 ▲ 0.88
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.76 ▲ 1.15
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▼ 0.33
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59 ▼ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.17 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 460,526 ▲ 4,915
Gold 22K Per Tola 422,149 ▲ 4,505
Gold 21K Per Tola 402,960 ▲ 4,300
Gold 18K Per Tola 345,395 ▲ 3,686
Silver Per Tola 6,838 ▲ 81
Platinum Per oz (USD) 1,764 ▲ 17.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 325.43 ▲ 0.45
Diesel HSD Per Litre 249.03 ▲ 1.21
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.75 ▲ 0.48
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں