ٹانک: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابقہ امن کمیٹی کے دو افراد جاں بحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق/فائل فوٹو
مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق/فائل فوٹو
Updated | Published August, 14 2026 |
ٹانک (ویب ڈیسک) سب ڈویژن جنڈولہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق امن کمیٹی کے سربراہ نصراللہ نعمت خیل کے بھائی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین کی شناخت عزیز الرحمٰن اور محمد گل عرف سنگری کے نام سے کی گئی جو امن کمیٹی کے سربراہ نصراللہ کے بھائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خانیوال میں 3 دن کی دلہن غیرت کے نام پر قتل

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا۔

پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور فائرنگ کے محرکات کا تعین کرنے کے لیے تفتیش شروع کردی ہے
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.80 ▲ 0.06
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.26 ▲ 0.20
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.61 ▼ 0.08
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.22 ▲ 0.16
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▲ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.20 ▲ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 455,612 ▼ 3,025
Gold 22K Per Tola 417,644 ▼ 2,773
Gold 21K Per Tola 398,660 ▼ 2,647
Gold 18K Per Tola 341,709 ▼ 2,269
Silver Per Tola 6,757 ▼ 114
Platinum Per oz (USD) 1,746 ▼ 16.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 324.98 ▼ 0.94
Diesel HSD Per Litre 247.82 ▲ 0.48
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.27 ▼ 0.41
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں