پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے شوٹرز کی شناخت نہ ہوسکی

پی ٹی آئی  رہنما عبداللہ طاہر
پی ٹی آئی کے رہنما عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹرز کی شناخت نہیں ہوسکی/ فائل فوٹو
Updated | Published July, 31 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹرز کی شناخت نہیں ہوسکی، موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ جعلی نکلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز سے موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹ کا کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا، شوٹرز نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی، تاحال شوٹرز کی شناخت نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں: انتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، بیرسٹر گوہر علی

پولیس ذرائع کے مطابق سیف سٹی اور پرائیویٹ کیمروں کی مدد سے شوٹرز کی شناخت کی جا رہی ہے، کچھ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا کے مطابق زیر حراست ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے، کیس میں 5 افراد نامزد ہیں، جلد مرکزی ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.76 ▼ 0.13
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.27 ▲ 1.95
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.17 ▲ 3.11
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.43 ▲ 0.60
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.62 ▼ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.12 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 418,903 ▼ 4,698
Gold 22K Per Tola 383,994 ▼ 4,307
Gold 21K Per Tola 366,540 ▼ 4,111
Gold 18K Per Tola 314,177 ▼ 3,524
Silver Per Tola 5,959 ▼ 97
Platinum Per oz (USD) 1,610 ▼ 6.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 335.06 ▼ 0.75
Diesel HSD Per Litre 257.71 ▲ 1.67
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 304.67 ▲ 1.04
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں