پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

جیٹ فیول
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا/فائل فوٹو
Updated | Published July, 11 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 251 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمت 225 روپے لٹر ؟ عوام کی ترجمانی ہو گئی

گزشتہ روز حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 13روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.15 ▼ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.59 ▼ 0.40
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 372.78 ▼ 0.22
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.10 ▼ 0.05
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.73 ▼ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.04 ▲ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 425,755
Gold 22K Per Tola 390,276
Gold 21K Per Tola 372,536
Gold 18K Per Tola 319,317
Silver Per Tola 6,101
Platinum Per oz (USD) 1,597 ▲ 0.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 297.53
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں