کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی

کراچی
فائرنگ سے موقع پر موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی / فائل فوٹو
Updated | Published July, 11 2026 |
کراچی (ویب ڈیسک): کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں پیپلزپارٹی یوتھ ونگ کے 2 کارکنان سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی فور کے چورنگی سیکٹر فائیو اے ٹو کے قریب سٹیٹ ایجنسی پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ سے موقع پر موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس پھیل گیا۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر عمران خان نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی خواجہ اجمیر نگری پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر کے شواہد حاصل کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

انھوں ںے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ اعتماد اسٹیٹ ایجنسی میں 5 افراد موجود تھے کہ اس دوران 2 مسلح ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جو موقع سے فرار ہوگئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ پلاٹوں کے تنازعے کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے جس حتمی طور پر مزید مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جا رہی ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.15 ▼ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.59 ▼ 0.40
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 372.78 ▼ 0.22
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.10 ▼ 0.05
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.73 ▼ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.04 ▲ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 425,755
Gold 22K Per Tola 390,276
Gold 21K Per Tola 372,536
Gold 18K Per Tola 319,317
Silver Per Tola 6,101
Platinum Per oz (USD) 1,597 ▲ 0.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 297.53
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں