پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے امکان

پیٹرولیم مصنوعات
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لئے ایک ہفتہ وار طریقہ اختیار کیا/ فائل فوٹو
Updated | Published May, 8 2026 |
(سنو نیوز) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافے کا متوقع ہے۔

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں اس وقت سامنے آئی ہیں جب عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت موجودہ سطح پر برقرار رہنے کا امکان ہے، یعنی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑی مالکان کیلئے نئی رعایت کا اعلان

اس حوالے سے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لئے ایک ہفتہ وار طریقہ اختیار کیا ہے، جس کے تحت ہر ہفتے قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے اور اگر ضرورت محسوس کی جائے تو قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے۔ وزیراعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا اور پیٹرولیم لیوی میں اضافے کی صورت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا انحصار عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں اور ملک میں پیٹرولیم لیوی کی شرح پر ہوتا ہے۔ جب عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے، تو حکومت کو داخلی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے تاکہ ملکی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کو کم کیا جا سکے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.23 ▼ 0.10
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.67 ▼ 0.55
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.40 ▲ 0.01
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.12
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.76
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.10
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0 ▼ 462,995.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98 ▼ 111.49
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں