مفت سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ
solar panel scheme
فائل فوٹو
لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے مفت سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر اس اسکیم کو دسمبر 2026 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت 94 ہزار سے زائد سولر سسٹمز فراہم کیے جائیں گے جن پر تقریباً 10 ارب روپے لاگت آئے گی۔

یہ مفت سولر سسٹمز کم آمدنی والے صارفین کو قرعہ اندازی کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا مفت کمرشل ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز

یہ اسکیم پنجاب کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں نافذ کی جائے گی۔ اب تک اس اسکیم کے لیے 8 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔

اس سے قبل یہ اسکیم جون 2026 تک کے لیے اعلان کی گئی تھی۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Date Pair Rate
2026-06-18 USD to PKR 278.30
2026-06-18 EUR to PKR 321.54
2026-06-18 GBP to PKR 371.76
Current Metals
Date Metal Unit Price
2026-06-18 Silver (XAG) 1 Ounce 19,443.69
2026-06-18 Gold (XAU) 1 Ounce 1,200,676.96
2026-06-18 Platinum (XPT) 1 Ounce 492,166.23
Current Petrol
Date Fuel Type Price
2026-06-18 Petrol (Super) 373.78
2026-06-18 High Octane (HOBC) 445.00
2026-06-18 High-Speed Diesel (HSD) 378.78
ضرور پڑھیں