پنجاب: سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
فائل فوٹو
February, 26 2026
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دے دیا جائے گا اوراس سلسلے میں نجی شعبے سے درخواستیں بھی طلب کر لی گئیں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حاضری کے نظام کو جدید بنانے کیلئے موبائل ایپلیکیشن تیار کرنے کا فیصلہ
ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع کے مزید 2 ہزار 735 اسکولز نجی افراد چلائیں گے،ترجمان نے مزید بتایا کہ 31مارچ تک نجی شعبے سے وابستہ افراد اسکولز حاصل کرنے کے لیے درخواستیں دے سکیں گے۔
سحر و افطار اوقات
26 February 2026, 8th Ramadan
ضرور پڑھیں