ایک سزا یافتہ پاکستانی فوج کیخلاف بیانیہ بنا رہا ہے: ترجمان پاک فوج
ایک سزا یافتہ پاکستانی فوج کیخلاف بیانیہ بنا رہا ہے: ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد اشریف چودھری پریس کانفرنس کرتے ہوئے/فائل فوٹو
راولپنڈی (سنو نیوز): ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بغیر کسی ابہام کے ہم کلیئر کرنا چاہتے ہیں، اب کوئی بیانیہ نہیں چلے گا۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد اشریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی پر سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ان کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے، ایک شخص کا بیانیہ نیشنل سیکیورٹی کے لیےخطرہ بن چکا ہے، ایک شخص سمجھتا ہے، میں نہیں تو کچھ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزارت دفاع: چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پریس کانفرنس کا مقصد عمومی طور پر اندرونی خطرات سے آگاہ کرنا ہے، اب سیاست ختم ہوچکی ہے، کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیئے، پاکستانی فوج کو کسی بھی طرح کی سیاست سے دور رکھیں، ایک شخص اپنی ذات کا قیدی ہے،جو یہ سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، آپ کچھ لوگوں کو بیوقوف بناسکتے ہیں، سب کو نہیں۔

کس قانون کے تحت ایک سزا یافتہ پاکستانی فوج کے خلاف بیانیہ بنا رہا ہے، وہ کہتا ہے کہ فوج کی قیادت کو ٹارگٹ کرو، تم ہو کون ؟ تم کیوں ایسی باتیں کر رہے ہو ؟ یہ ذہنی بیماری کی علامتیں ہیں، یہ وہ شخص ہے جو شیخ مجیب الرحمان کے افکار سے متاثر ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.90 ▲ 0.15
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.06 ▲ 0.10
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.87 ▲ 0.56
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.86 ▲ 0.31
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.39 ▲ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.46 ▲ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 429,219 ▼ 5,265
Gold 22K Per Tola 393,451 ▼ 4,826
Gold 21K Per Tola 375,566 ▼ 4,607
Gold 18K Per Tola 321,914 ▼ 3,949
Silver Per Tola 5,913 ▼ 48
Platinum Per oz (USD) 1,639 ▼ 10.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 381.14 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں