بھارت کی آبی جارحیت، چمیرا ڈیم سے پانی چھوڑ دیا
فائیل فوٹو
August, 27 2025
(ویب ڈیسک): بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمیرا ڈیم سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑ دیا ۔
بھارت کی جانب سے چمیرا ڈیم 1 سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے دریائے راوی میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
دوسری جانب بھارتی سرکاری میڈیا کے مطابق کشمیرریجن کےدریاؤں پربنے ڈیموں کے تمام دروازے کھول دیے گئے ہیں اور کشمیرریجن کےدریاؤں پرڈیموں سےتقریباً 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑےجانےکاامکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دریائے راوی کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں و سیلاب کا الرٹ
بھارتی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں کہ بھارت کی جانب سے پانی کا اخراج ایک بارہوگا یا مرحلہ وار کیا جائے گا۔
ضرور پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
October, 27 2025
ییل یونیورسٹی امریکا کا غیر ملکی طلبہ کیلئے فلی فنڈڈ سکالر شپ کا اعلان
October, 26 2025
گوگل کروم استعمال کرنے والوں کے لیے نیا سکیورٹی الرٹ جاری
October, 26 2025
بجلی صارفین کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کی تیاری
October, 25 2025