چار قیدیوں کو پیرول پر رہائی کی منظوری
Parole Release Approval
فائل فوٹو
لاہور:(ویب ڈیسک) کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے 4 قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

اس فیصلے کے تحت 61 سالہ غلام رسول، 67 سالہ محمد ارشاد، 55 سالہ مشتاق احمد اور 29 سالہ عبد الجبار کو پیرول پر رہا کیا جائے گا۔

ذہن نشین رپے کہ پیرول پر رہائی پانے والے قیدیوں میں سے ہر ایک نے 14، 14 سال قید مکمل کی ہے اور دوران قید اپنے اچھے کردار کے باعث رہائی کی منظوری دی گئی ہے۔ ان قیدیوں نے قید کے دوران تعلیم و فنی تربیت حاصل کی، جسے انتظامیہ نے ان کی بہتری کیلئے اہم قرار دے دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا ہنگامہ

کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ قیدی اپنے ضلع سے 300 کلومیٹر دور ڈیوٹی دینے کیلئے روانہ ہوں گے۔ ان کی رہائی کا مقصد ان کی اصلاح اور معاشرتی بہبود کیلئے ایک نیا موقع فراہم کرنا ہے۔

کابینہ کمیٹی نے اس فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے قیدیوں کی رہائی جو اصلاحات اور تربیت کے بعد معاشرتی زندگی میں بہترین کردار ادا کرنے کے قابل ہوں، مثبت قدم ہے۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.06 ▲ 0.24
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.73 ▼ 0.23
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.52
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.78 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.43 ▲ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.38 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 454,978 ▼ 157
Gold 22K Per Tola 417,064 ▼ 144
Gold 21K Per Tola 398,106 ▼ 137
Gold 18K Per Tola 341,234 ▼ 117
Silver Per Tola 6,884 ▼ 2
Platinum Per oz (USD) 1,803 ▼ 2.2%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 389.14
Diesel HSD Per Litre 304.78
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں