موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی تمام موٹرویز پر آج سے 100 فیصد ایم ٹیگ پالیسی نافذ العمل بنانے کا اعلان کیا ہے
گاڑیاں موٹروے پر اپنے سفر کی جانب رواں دواں ہے/ فائل فوٹو
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی تمام موٹرویز پر آج سے 100 فیصد ایم ٹیگ پالیسی نافذ العمل بنانے کا اعلان کیا ہے، کم بیلنس اور کیش ٹول والی گاڑیوں سے 25 فیصد اضافی وصول کیا جائے گا۔

این ایچ اے کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری 2025 سے یہ پالیسی نافذ العمل ہوگی اور موٹروے صارفین 100 فیصد ایم ٹیگ کو یقینی بنائیں گے۔ کم بیلنس یا کیش ٹول ٹیکس کی صورت میں اضافی 25 فیصد ٹیکس ادا کرناہو گا جس کی حد 50 روپے مقرر کی گئی ہے۔

 این ایچ اے کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد موٹروے پر سفر کرنے والے افراد کی سہولت میں اضافہ کرنا ہے اور ٹول ٹیکس کی وصولی کو مزید آسان اور تیز تر بنانا ہے۔ اس پالیسی کے نافذ ہونے سے موٹروے کے نظام میں بہتری آنے کی توقع ہے اور گاڑیوں کے لئے ٹول وصولی کا عمل مزید خودکار اور مؤثر ہوگا۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.32 ▲ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.28 ▲ 0.16
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.44 ▼ 0.80
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.68 ▲ 0.79
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.50
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.34 ▼ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,156 ▼ 385
Gold 22K Per Tola 408,060 ▼ 353
Gold 21K Per Tola 389,511 ▼ 337
Gold 18K Per Tola 333,867 ▼ 289
Silver Per Tola 6,618 ▲ 69
Platinum Per oz (USD) 1,775 ▲ 21.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 390.79 ▼ 0.43
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں