پی کے ایل آئی کا عالمی کارنامہ، 24 گھنٹوں میں 10 کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ

پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں سرجنز نے 24 گھنٹوں میں 10 مریضوں کا کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔
فائل فوٹو
Updated 18 گھنٹے قبل | Published June, 24 2026 | Muhammad Bilal
لاہور: (سنو نیوز)پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں سرجنز نے 24 گھنٹوں میں 10 مریضوں کا کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔

دنیا کی پہلی 10 وے لیونگ ڈونر لیور ٹرانسپلانٹ (سویپ) چین پاکستان میں مکمل ہو گئی، 10 ڈونرز، 10 مریض ، 20 بڑی سرجریز، پی کے ایل آئی کا تاریخی کارنامہ بن گیا۔

پی کے ایل آئی نے لیور ٹرانسپلانٹیشن میں نیا عالمی معیار قائم کر کے ڈونر عدم مطابقت کو زندگی بچانے کے موقع میں بدل دیا۔

پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مریضوں کو نئی زندگی مل گئی، پی کے ایل آئی نے لیور ٹرانسپلانٹیشن میں پاکستان کو عالمی سطح پر نمایاں کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب، چیف منسٹر کارڈک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز

پی کے ایل آئی نے نیشنل سویپ لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام کے قیام کی تجویز پیش کر د ی۔

شعبہ لیور ٹرانسپلانٹ کے سربراہ پروفیسر فیصل ڈار نے اس تاریخی کامیابی پر پی کے ایل آئی کی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان اور انسانیت کے لیے ایک تاریخی اعزاز ہے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.67 ▲ 0.44
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.17 ▼ 0.77
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 367.87 ▼ 0.76
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.21 ▲ 0.09
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.87 ▲ 0.12
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.04 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں