پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی/فائل فوٹو
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی/فائل فوٹو
Updated | Published September, 29 2026 |
کراچی(ویب ڈیسک)آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کی کمی کے ساتھ 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہو گئی۔ جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 628 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 43 ہزار 712 روپے ریکارڈ کی گئی۔

مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت 20 روپے کمی کے بعد 6 ہزار 558 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 17 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 622 روپے مقرر کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 148 ڈالر ہو گئی، جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت بھی 0.20 ڈالر کمی کے بعد 60.80 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔ پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 12 ہزار 800 روپے سستا ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے پر آ گئی تھی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.10 ▼ 0.10
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.02 ▼ 0.44
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 367.18 ▲ 0.35
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.78 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.44 ▼ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.28 ▼ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,078 —
Gold 22K Per Tola 407,988 —
Gold 21K Per Tola 389,443 —
Gold 18K Per Tola 333,808 —
Silver Per Tola 6,678 —
Platinum Per oz (USD) 1,777 ▲ 0.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 391.30 —
Diesel HSD Per Litre 277.19 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں