حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی/فائل فوٹو
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی/فائل فوٹو
Updated | Published August, 28 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اوگرا کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 29 اگست سے 31اگست تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.11 ▼ 0.44
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.94 ▼ 0.53
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.78 ▼ 0.55
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.77 ▼ 0.08
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.45 ▼ 0.11
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.24 ▼ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 480,418 ▼ 6,778
Gold 22K Per Tola 440,383 ▼ 6,213
Gold 21K Per Tola 420,366 ▼ 5,930
Gold 18K Per Tola 360,314 ▼ 5,083
Silver Per Tola 7,152 ▼ 76
Platinum Per oz (USD) 1,846 ▼ 44.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.60 ▼ 0.50
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں