سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
فائل فوٹو
Updated | Published June, 15 2026 | Muhammad Bilal
کراچی: (سنو نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

مرکزی بینک کے مطابق شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، رواں مالی سال کی یہ آخری مانیٹری پالیسی ہے۔

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا جس میں اب کمی کا امکان ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے کہا گیا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کی رفتار میں کمی کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جی پی ایکس 125 اور 150 پاکستان میں متعارف، قیمتیں سامنے آگئیں

یاد رہے کہ سٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود 100 بیسز پوائنٹس اضافے سے 11.50 فیصد کیا گیا تھا۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.01 ▲ 1.12
🇪🇺 Euro EUR → PKR 319.92 ▲ 0.20
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.27 ▼ 0.26
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.27 ▲ 0.33
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.70 ▲ 0.30
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.17 ▲ 0.16
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 421,095 ▲ 10
Gold 22K Per Tola 386,004 ▲ 9
Gold 21K Per Tola 368,458 ▲ 9
Gold 18K Per Tola 315,821 ▲ 7
Silver Per Tola 5,998 ▼ 2
Platinum Per oz (USD) 1,648 ▼ 6.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 331.95 ▼ 4.08
Diesel HSD Per Litre 256.34 ▼ 2.50
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 ▼ 3.58
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں