گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان
گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
فائل فوٹو
(ویب ڈیسک): گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 100سے 150روپےفی کلو تک اضافہ ہوسکتاہے۔

مزید یہ پڑھیں: سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
مزید یہ کہ ایڈوائز پی وی ایم اے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےسے ملوں کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے، گھی ملوں کی ٹرانسپورٹیشن اور پروڈکشن لاگت میں ناقابل برداشت اضافہ ہوا۔
ایڈوائز پی وی ایم اے کا مزید کہنا ہے کہ حکومت جلد از جلد پینل بنائے تاکہ قیمتوں میں کمی کے لیے راستہ نکالا جا سکے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.10
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.80 ▲ 1.06
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.39 ▲ 4.23
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.06 ▲ 0.08
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.72 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.09 ▲ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 416,485 ▼ 9,651
Gold 22K Per Tola 381,778 ▼ 8,846
Gold 21K Per Tola 364,424 ▼ 8,444
Gold 18K Per Tola 312,364 ▼ 7,238
Silver Per Tola 5,979 ▼ 200
Platinum Per oz (USD) 1,600 ▼ 19.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 310.71
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں