علی ارشد میر ایک عہد کا نام پنجابی ادب کی روایت میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو محض شاعر نہیں رہتیں بلکہ فکری حوالہ بن جاتی ہیں۔ پروفیسر علی ارشد میر بھی انہی ناموں میں شامل ہیں جنہوں نے پنجابی زبان کو صرف شعر نہیں دیا بلکہ ایک شعوری وقار عطا کیا، وہ استاد بھی تھے، محقق بھی... December 16, 2025 / 06:29 pm
پنجابی ادب کی روایت میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو محض شاعر نہیں رہتیں بلکہ فکری حوالہ بن جاتی ہیں۔ پروفیسر علی ارشد میر بھی انہی ناموں میں شامل ہیں جنہوں نے پنجابی زبان کو صرف شعر نہیں دیا بلکہ ایک شعوری وقار عطا کیا، وہ استاد بھی تھے، محقق بھی...