برطانیہ میں توانائی کے بلوں میں بڑا اضافے کا اعلان

برطانیہ
عام گھرانےکا سالانہ انرجی بل 443 پاؤنڈ بڑھ کر 2ہزار 166 پاؤنڈ ہو جائے گا/ فائل فوٹو
Updated | Published November, 25 2026 |
لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں توانائی کے بلوں میں بڑا اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جنوری 2027 سے گیس اور بجلی کے بلوں میں 26 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عام گھرانےکا سالانہ انرجی بل 443 پاؤنڈ بڑھ کر 2ہزار 166 پاؤنڈ ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈنکی لگانے کی کوشش میں 35 پاکستانی نوجوان جان کی بازی ہار گئے

آفجیم نے جنوری سے مارچ 2027 کے لیے نئی پرائس کیپ مقرر کردی ہے جس کے تحت برطانیہ کے تقریباً 2 کروڑ گھرانے متغیر ٹیرف کے تحت متاثر ہو سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے اہل گھرانوں کو 100 پاؤنڈ کی یکمشت امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے، انگلینڈ میں کونسل ٹیکس بینڈ اے سے ڈی والے اہل گھرانوں کو ادائیگی ملے گی جب کہ تقریباً 60 لاکھ گھرانوں کو ونٹر وارم ہوم ڈسکاؤنٹ کے تحت 150 پاؤنڈکی رعایت بھی مل سکتی ہے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.31 ▼ 0.19
🇪🇺 Euro EUR → PKR 303.07 ▲ 1.78
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 362.46 ▲ 2.17
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.70 ▼ 0.14
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.23 ▼ 0.06
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.46 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 376,324 ▲ 5,102
Gold 22K Per Tola 344,964 ▲ 4,677
Gold 21K Per Tola 329,284 ▲ 4,464
Gold 18K Per Tola 282,243 ▲ 3,827
Silver Per Tola 4,471 ▲ 90
Platinum Per oz (USD) 1,329 ▲ 4.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 319.00 ▼ 3.00
Diesel HSD Per Litre 220.28 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 273.22 —
LPG Per Kg 478.51 —
ضرور پڑھیں