منشیات کے مقدمے میں مشہور ٹی وی میزبان سمیت 12 افراد کو موت کی سزا

ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ/فائل فوٹو
ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ/فائل فوٹو
Updated | Published September, 6 2026 |
قاہرہ(ویب ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ اور دیگرکو ایک منظم مجرمانہ گروہ تشکیل دینے، منشیات کی تیاری ، اسمگلنگ کی غرض سے منشیات تیار کرنے کے الزامات کے تحت پھانسی کی سزا سنائی ہے

مصری قانون کے تحت سزائے موت کے مقدمات میں درکار لازمی طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے یہ فیصلہ مفتی اعظم مصر سے ان کی شرعی رائے لینے کے بعد سنایا گیا ہے تاہم اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نادرا کی طرف سے شہریوں کیلئے ایک اور سہولت متعارف

مصری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکام نے 750 کلو گرام سے زائد منشیات اور خام مال قبضے میں لیا اور لیبارٹریز کے طور پر استعمال ہونے والے 2 اپارٹمنٹس کے ساتھ ساتھ غیر قانونی اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا۔

اس کے علاوہ عدالت نے سارہ خلیفہ اور دیگر کو ایک نوجوان کے اغوا اور اس پر حملے کے ایک الگ مقدمے میں بھی پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں