عمان میں ورک پرمٹ سے متعلق بری خبر

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published August, 23 2026 |
(ویب ڈیسک)عمان نے 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ورک پرمٹ کا اجراء اور تجدید کا عمل بند کر دیا ہے

چار سال سے زائد عرصہ قبل متعارف کرائی گئی پالیسی کو تبدیل کر دیا ہے جس کے تحت بوڑھے غیر ملکی ملازمین کو نجی شعبے میں رہنے کی اجازت دی گئی تھی۔

متعدد تارکین وطن نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں ان کے آجروں کی طرف سے جمع کرائی گئی تجدید کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔

یہ تبدیلی طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے غیر ملکی کارکنوں کو متاثر کر سکتی ہے جنہوں نے 60 سال کو پہنچنے کے بعد عمان میں کام جاری رکھا تھا تاہم توقع ہے کہ وہ جنوری 2022 میں متعارف کرائے گئے قواعد کے تحت مزید تجدید کے اہل رہیں گے۔

عمان کی وزارت محنت نے کہا کہ کمپنیاں بار بار تجربہ کار ملازمین کو عمر کی حد سے زیادہ برقرار رکھنے کے لیے چھوٹ مانگ رہی تھیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.80 ▲ 0.22
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.68 ▲ 0.43
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 378.94 ▲ 0.08
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.85 ▼ 0.04
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▲ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.33 ▲ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 479,189 ▲ 9,273
Gold 22K Per Tola 439,257 ▲ 8,500
Gold 21K Per Tola 419,290 ▲ 8,114
Gold 18K Per Tola 359,392 ▲ 6,955
Silver Per Tola 7,180 ▲ 197
Platinum Per oz (USD) 1,882 ▲ 60.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 341.59
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں