چین: دنیا کا سب سے لمبا ایسکیلیٹر، ویڈیو وائرل
فائل فوٹو
April, 11 2026
(ویب ڈیسک): چین کے شہر ووہان میں بنے دنیا کے سب سے لمبے ایسکیلیٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
Goddess نام کے اس آؤٹ ڈور ایسکیلیٹر سسٹم کی لمبائی 905 میٹر ہے، اس سسٹم میں 21 انفرادی ایسکیلیٹرز، 8 ایلیویٹرز، 4 موونگ واک ویز اور کئی پیڈسٹرین برج شامل ہیں۔
علاوہ ازیں، 80 منزلہ عمارت جتنی اونچائی تک پہنچانے میں یہ ایسکیلیٹر 21 منٹ کا وقت لیتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی وفد کو پاکستان لانے والا طیارہ خاص کیوں؟
رات کے وقت رنگ برنگی روشنیوں سے چمکتی یہ ایسکیلیٹر ایک دلکش نظارہ پیش کرتا ہے۔