دبئی حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان
فائل فوٹو
March, 4 2026
(ویب ڈیسک): دبئی حکومت نے ہدایت جاری کی ہے کہ ملازمین کو مارچ کی تنخواہیں عیدالفطر سے قبل 17 مارچ کو ادا کی جائیں۔
اس اقدام کا مقصد ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو عیدالفطر کی تیاری اور خوشیاں مالی پریشانی کے بغیر منانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
بڑے مذہبی تہواروں سے قبل تنخواہوں کی پیشگی ادائیگی ایک باقاعدہ اقدام ہے، جس کا مقصد سرکاری ملازمین کی معاونت اور سماجی بہبود کو فروغ دینا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر منتخب
یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ اہم مواقع پر دبئی کے سرکاری شعبے کے ملازمین کے لیے استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنایا جائے۔
سحر و افطار اوقات
04 March 2026, 14th Ramadan
ضرور پڑھیں