شیخ محمد بن زید النہیان نے بنگلہ دیشی شہریوں کو معاف کر دیا
September, 4 2024
دبئی: (ویب ڈیکس) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے جولائی میں ایک احتجاج کے دوران گرفتار کر کے سزا پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کو معافی دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے بنگلہ دیشی شہریوں کے لیے معافی کا حکم جاری کیا جو گذشتہ ماہ کے مظاہروں اور ہنگاموں میں ملوث تھے۔ فیصلے میں سزا یافتہ افراد کی سزاؤں کو منسوخ کرنا اور ان کی ملک بدری کے لیے انتظام کرنا شامل ہے۔
ضرور پڑھیں
گرین لینڈ میں کون سا خزانہ چھپا ہوا ، جس پر ٹرمپ کی نظر ہے؟
January, 14 2025
تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری، ایک پاکستانی بھی شامل
January, 12 2025
ٹیکنالوجی کا شاہکار، بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی ایجاد
January, 12 2025
اوورسیز پاکستانی کی شادی میں خصوصی کنٹینر کا اہتمام، نوٹوں کی برسات
January, 12 2025