
یہ منصوبہ آئی فون 17 کے تمام دستیاب ماڈلز اور رنگوں پر لاگو ہے جس سے صارفین اپنی مرضی کا ورژن اضافی لاگت کے بغیر منتخب کر سکتے ہیں۔
آرڈر دینے کے لیے صارفین 021-111-002-002 پر کال کر سکتے ہیں۔ بینک نے واضح کیا ہے کہ سٹاک محدود ہے اور تمام آرڈرز پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر مکمل کیے جائیں گے۔
صارفین تین، چھ یا بارہ ماہ کی قسطوں میں ادائیگی کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
3ماہ کے پلان پر پروسیسنگ فیس 2.99%،6 ماہ کے پلان پر 5.99%جبکہ12 ماہ کے پلان پر 11.99%لاگو ہوگی۔
اس کے علاوہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) بھی صارف کےعلاقے کے مطابق لاگو ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: ایپل کے فولڈایبل فون کی تصدیق ہو گئی
دستیاب ماڈلز اور قسط کی تفصیلات:
ماڈل |
اسٹوریج |
رنگ |
قیمت (روپے) |
3 ماہ |
6 ماہ |
12 ماہ |
iPhone 17 |
256GB |
بلیک، وائٹ، مسٹ بلیو |
399,000 |
133,000 |
66,500 |
33,250 |
iPhone 17 Pro |
256GB |
سلور، کاسمک اورنج، ڈیپ بلیو |
520,500 |
173,500 |
86,750 |
43,375 |
iPhone 17 Pro |
512GB |
کاسمک اورنج |
603,500 |
201,167 |
100,583 |
50,292 |
iPhone 17 Pro Max |
256GB |
سلور، کاسمک اورنج، ڈیپ بلیو |
565,000 |
188,333 |
94,167 |
47,083 |
iPhone 17 Pro Max |
512GB |
کاسمک اورنج |
648,500 |
216,166 |
108,083 |
54,041 |
یہ آفر صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے دستیاب ہے۔ سادق اُجرہ اور کارپوریٹ کارڈز اس پلان کے اہل نہیں ہیں۔ مزید معلومات یا آرڈر کے لیے042-111-002-002 یا 021-111-002-002 نمبرز پر رابطہ کریں۔



