موبائل خریدنے والے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر
ایچ بی ایل نے سام سنگ گلیکسی S25 الٹرا کو آسان اقساط پر خریدنے کا موقع فراہم کر کے صارفین کے دل جیت لیے۔
فائیل فوٹو
لاہور: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل نے سام سنگ گلیکسی S25 الٹرا کو آسان اقساط پر خریدنے کا موقع فراہم کر کے صارفین کے دل جیت لیے۔

تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل نے اپنے صارفین کیلئے زبردست موقع فراہم کیا، جسکے تحت وہ نیا سام سنگ گلیکسی S25 الٹرا صرف 17 ہزار 9 سو 29 روپے ماہانہ کی آسان قسطوں پر حاصل کر سکتے ہیں۔

زین نشین رہے کہ اس شاندار پیشکش کے تحت ایچ بی ایل کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کو 0 فیصد مارک اپ کے ساتھ 6 ماہ تک کی اقساط کی سہولت فراہم کی گئی، لیکن اگر صارفین چاہیں تو ادائیگی کو 36 ماہ تک پھیلا سکتے ہیں، تاکہ ان کی مالی ضروریات کے مطابق آسانی ہو۔

 

یہ بھی پڑھیں: نوکیا کے موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

 

مزید یہ کہ یہ آفر صرف قسطوں تک محدود نہیں بلکہ ایچ بی ایل کی جانب سے تیز ترین ڈیلیوری کی سہولت بھی فراہم کر رہی ہے، تاکہ صارفین جلد از جلد اپنا نیا فون وصول کر سکیں اور اگر آپ جدید فیچرز سے بھرپور سام سنگ گلیکسی S25 الٹرا کو بغیر مالی دباؤ کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ پیشکش آپ کیلئے بہترین ہے۔

علاوہ ازیں آفر سے فائدہ اٹھانے کیلئے ابھی ایچ بی ایل کی انسٹالمنٹ پلان پورٹل پر جائیں یا مزید معلومات کیلئے 111-111-425 پر کال کریں۔