پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں کی مانگ نے تمام ریکارڈ توڑ دی

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2027
پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں کے لیے اب تک تقریباً 84 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں/ فائل فوٹو
Updated 12 گھنٹے قبل | Published November, 3 2026 |
دبئی (ویب ڈیسک) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2027 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ کے لیے شائقین کی غیر معمولی دلچسپی سامنے آئی ہے۔

منتظمین کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں کے لیے اب تک تقریباً 84 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ دونوں روایتی حریف 10 اکتوبر 2027 کو جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے وانڈرز اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔

اسی میدان میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کے لیے بھی تقریباً 80 لاکھ درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔

ٹورنامنٹ کے لیے 193 ممالک سے تقریباً 30 لاکھ شائقین نے ٹکٹوں کی قرعہ اندازی میں حصہ لیا ہے۔ درخواستوں کا عمل 21 نومبر تک جاری رہے گا۔

جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں 2 اکتوبر سے 21 نومبر تک ہونے والے 14 ٹیموں کے اس عالمی ایونٹ کے لیے مجموعی طور پر 12 کروڑ سے زائد ٹکٹ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.50 ▲ 0.20
🇪🇺 Euro EUR → PKR 309.68 ▲ 1.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.82 ▲ 0.86
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.45 ▼ 0.14
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.28 ▲ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.59 ▲ 0.11
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 401,918 ▼ 107
Gold 22K Per Tola 368,424 ▼ 98
Gold 21K Per Tola 351,678 ▼ 94
Gold 18K Per Tola 301,438 ▼ 80
Silver Per Tola 5,095 ▼ 0
Platinum Per oz (USD) 1,435 ▼ 1.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 381.14 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں