وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزراء کو کرپشن پر سخت وارننگ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جہلم میں تقریب سے خطاب کی/ فائل فوٹو
Updated | Published November, 10 2026 |
جہلم (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی کابینہ کے وزرا کو کرپشن پر سخت وارننگ دے دی۔

جہلم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کہا کہ کرپشن پر کسی بھی وزیر کے خلاف شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں بخشوں گی نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حنیف عباسی کا ریلوے آمدن 160 ارب تک بڑھانے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ کرپشن کیخلاف بیانیے بنانے والوں کی اچھی طرح جانتی ہوں، یہ اپنی اگلی ارینجمنٹ کررہے ہیں، ان کو اعتراض ہے تو استعفی کیوں نہیں دیتے؟

مریم نواز کاکہنا تھا کہ ایسے لوگوں کی تربیت ہی ایسے ماحول میں ہوئی کہ یہ کہتے تھے کہ کتنی رشوت لینی ہے ، اب بھاگ کر باہر بیٹھے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں کئی سال کرپشن کا بازارگرم رہا، کیا سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کرپشن نہیں؟ جنہیں کرپشن پراعتراض ہے وہ کیوں وزیر بنے بیٹھے ہیں؟
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.65 ▼ 0.48
🇪🇺 Euro EUR → PKR 309.98 ▲ 0.96
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.36 ▲ 1.40
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.57 ▼ 0.21
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.32 ▼ 0.14
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.44 ▼ 0.07
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 420,880 ▼ 1,220
Gold 22K Per Tola 385,807 ▼ 1,118
Gold 21K Per Tola 368,270 ▼ 1,068
Gold 18K Per Tola 315,660 ▼ 915
Silver Per Tola 5,357 ▼ 31
Platinum Per oz (USD) 1,534 ▼ 0.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 346.00 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 294.07 —
ضرور پڑھیں