پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا
صوبائی اسمبلی کے منظور کردہ 74 قوانین کا جائزہ لیا جائے گا/ فائل فوٹو
Updated | Published October, 29 2026 |
پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے منظور کردہ 74 قوانین کا جائزہ لیا جائے گا جس کے لیے محکمہ قانون نے قوانین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی 7 روز میں اپنی سفارشات متعلقہ حکام کو پیش کرے گی، جائزے میں 20 صوبائی محکموں سے متعلق قوانین شامل ہیں جب کہ پراسیکیوشن، جامعات اور میڈیکل ٹیچنگ اداروں سے متعلق قوانین کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے اختیارات اور مراعات سے متعلق قوانین کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

اس حوالے سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں انتہائی متنازع اور عجلت میں منظور کئے گئے قوانین کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.65 ▲ 0.07
🇪🇺 Euro EUR → PKR 308.53 ▲ 0.52
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.54 ▲ 0.27
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.74 ▼ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.32 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.50 ▲ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 416,874 ▲ 2,503
Gold 22K Per Tola 382,134 ▲ 2,294
Gold 21K Per Tola 364,765 ▲ 2,190
Gold 18K Per Tola 312,655 ▲ 1,877
Silver Per Tola 5,616 ▲ 16
Platinum Per oz (USD) 1,527 ▼ 22.8%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 381.14 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں