فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے شیڈول انٹرویوز کر دیئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 23 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے امن و امان کے خدشات کے پیش نظر 24 اور 25 ستمبر کو شیڈول انٹرویوز ملتوی کر دیے۔

ایف پی ایس سی نے امن و امان کے خدشات کے سبب امتحانات ملتوی کرنے کا پبلک نوٹس جاری کردیا ہے، 24 اور 25 ستمبر کو انٹرویوز لاہور، اسلام آباد اور پشاور سینٹرز میں شیڈول تھے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ سڑکوں کی بندش اور امن و امان صورت حال کے باعث انٹرویوز ملتوی کیے گئے تاکہ انٹرویوز کے لیے آنے والے امیدواروں کو ممکنہ مشکلات سے بچایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر بڑی مشکل میں آ گئے

ایف پی ایس سی کے مطابق وائس پرنسپل گریڈ 18، ایکس ایف جی اسکولز اور ایف ڈی ای، سینئر ایلیمنٹری ٹیچر گریڈ 16، اسلام آباد ماڈل اسکولز کے انٹرویوز ملتوی ہوئے ہیں۔

ایف پی ایس سی نے بتایا کہ انٹرویوز کی نئی تاریخوں کی تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.21 ▲ 0.15
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.28 ▼ 0.45
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.80 ▼ 0.72
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.82 ▲ 0.04
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 ▲ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.38
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 454,153 ▼ 825
Gold 22K Per Tola 416,307 ▼ 756
Gold 21K Per Tola 397,384 ▼ 722
Gold 18K Per Tola 340,615 ▼ 619
Silver Per Tola 6,933 ▲ 49
Platinum Per oz (USD) 1,817 ▲ 13.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.05 ▲ 2.91
Diesel HSD Per Litre 304.78
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں