رواں برس پرائیویٹ حج پیکج کتنے کا ہو گا؟ تفصیلات جانیے

پرائیویٹ حج پیکج/فائل فوٹو
پرائیویٹ حج پیکج/فائل فوٹو
Updated 17 گھنٹے قبل | Published September, 4 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور کے مطابق حج منظم کمپنیوں نے حج پیکیج ڈیجیٹل پورٹل پر اپ لوڈ کر دیے ہیں، جس کے بعد پاک حج ایپ اور پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ میں تیزی آ گئی

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 16 بنیادی حج پیکیج فائنل کیے گئے ہیں اور رواں برس پرائیویٹ حج پیکیج 14 لاکھ سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک ہیں۔

رواں برس پرائیویٹ حج اسکیم کے لیے 71 ہزار 684 نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ پرائیویٹ اسکیم میں مختصر دورانیے اور فائیو اسٹار پیکیج کی سہولت موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میرپورخاص میں کل پنک سکوٹیز تقسیم ہوں گی، شرجیل میمن

عازمین پیکیج کا انتخاب اور ادائیگی صرف پورٹل یا ایپ سے کریں۔ براہِ راست رقم کی ادائیگی پر وزارت کسی نقصان کی ذمے دار نہیں ہوگی۔

پرائیویٹ حج اسکیم میں پیکیج کے انتخاب اور ادائیگی کی آخری تاریخ 20 نومبر ہے۔ آخری تاریخ تک کوٹہ مکمل نہ ہوا تو وزارت ازسرِنو کوٹہ مختص کر سکے گی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▲ 0.30
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.87 ▲ 1.62
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.54 ▲ 1.57
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.47 ▲ 0.48
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▲ 0.08
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.31 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 449,561 ▼ 13,802
Gold 22K Per Tola 412,098 ▼ 12,651
Gold 21K Per Tola 393,366 ▼ 12,076
Gold 18K Per Tola 337,171 ▼ 10,351
Silver Per Tola 6,670 ▼ 270
Platinum Per oz (USD) 1,734 ▼ 70.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.60 ▼ 1.27
Diesel HSD Per Litre 199.98 ▼ 52.05
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 ▲ 15.20
LPG Per Kg 241.43 ▼ 17.22
ضرور پڑھیں