16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 1 2026 |
لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر مؤثر عمر کی تصدیق کا نظام متعارف کرانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

حکومتی رکن اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ بچوں کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی نشونما کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔

قرارداد میں مزید کہا گیا کہ سوشل میڈیا پرنامناسب موادبچوں کو ذہنی دباؤ اور دیگر خطرات سے دوچار کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں سولر پینلز اور بیٹریز کی مقامی صنعت کے فروغ کی قرارداد منظور

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا، فرانس، چین اور امریکا کی مختلف ریاستوں میں کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر قوانین اور پابندیاں متعارف کرواچکےہیں، پاکستان میں بھی کم عمربچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے مؤثر قانون سازی ناگزیر ہے۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سوشل میڈیاپلیٹ فارمز پر عمر کی تصدیق کا نظام نافذ کرے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.29 ▼ 1.66
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.06 ▼ 1.00
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.61 ▼ 1.93
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.44 ▼ 0.43
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.45
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.22 ▼ 0.25
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 463,590 ▲ 9
Gold 22K Per Tola 424,958 ▲ 8
Gold 21K Per Tola 405,642 ▲ 8
Gold 18K Per Tola 347,693 ▲ 7
Silver Per Tola 6,906 ▼ 0
Platinum Per oz (USD) 1,828 ▲ 10.8%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.79 ▲ 0.77
Diesel HSD Per Litre 252.03
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 286.44
LPG Per Kg 258.65 ▲ 4.33
ضرور پڑھیں