پنجاب میں چار نئے اضلاع کا قیام، حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published August, 21 2026 |
(ویب ڈیسک)پنجاب میں چار نئے اضلاع بنانے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

سوشل میڈیا پر محکمہ ریونیو پنجاب سے منسوب ایک مبینہ نوٹیفکیشن شیئر کیا جا رہا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پتوکی، دیپالپور، حاصل پور اور ہارون آباد کو نئے اضلاع کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

وائرل دستاویز کے مطابق چار نئے اضلاع کے قیام کے بعد پنجاب میں اضلاع کی مجموعی تعداد 41 سے بڑھ کر 45 ہو جائے گی اور فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا تاہم حکام نے اس دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں کوئی نیا ضلع قائم نہیں کیا گیا۔

بورڈ آف ریونیو پنجاب کے ترجمان نے تصدیق کی کہ زیر گردش دستاویز من گھڑت ہے اور نہ ہی پنجاب حکومت اور نہ ہی بورڈ آف ریونیو نے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ سرکاریخدمات اور معلومات تک رسائی

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.58 ▼ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.12 ▼ 0.04
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 378.35 ▲ 0.69
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▼ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.57 ▼ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▲ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,973 ▼ 8,045
Gold 22K Per Tola 414,308 ▼ 7,374
Gold 21K Per Tola 395,476 ▼ 7,039
Gold 18K Per Tola 338,979 ▼ 6,034
Silver Per Tola 6,557 ▼ 301
Platinum Per oz (USD) 1,718 ▼ 59.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 337.51 ▲ 2.97
Diesel HSD Per Litre 261.81
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 300.85
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں