غیر ملکی خواجہ سراء سے شادی کرنے والا نواجوان گرفتار
فائل فوٹو
Updated | Published August, 21 2026 |
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) غیر ملکی خواجہ سراء سے شادی کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
پولیس کے مطابق مقدمہ ٹرانسجینڈر کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔
مدعی کا کہنا ہے کہ مجھے قید میں رکھا ہوا تھا موقع ملنے پر فرار ہوا۔
مدعی نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ ملزم اور اس کے گھر والوں نے جعلی نکاح نامہ تیار کرایا۔