پنجاب: سکولوں میں چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں مسترد

پنجاب حکومت
سیکرٹری سکولز مدثر ریاض نے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو مسترد کیا/ فائل فوٹو
Updated 14 گھنٹے قبل | Published August, 12 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں سکولوں کی موسمِ گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سکولز مدثر ریاض نے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول 24 اگست سے شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

مدثر ریاض نے کہا کہ تعطیلات میں توسیع کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، والدین سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر توجہ نہ دیں،سوشل میڈیا پر تعطیلات میں اضافے کی خبر یں بے بنیاد ہیں،شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

سیکرٹری سکولز مدثر ریاض نے مزید کہا کہ سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا کوئی فیصلہ زیرِ غور نہیں،سکولوں کی دوبارہ اوپننگ مقررہ شیڈول کے مطابق ہوگی، تعلیمی اداروں میں طلبہ کی واپسی سے قبل ضروری انتظامات مکمل کر رہے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.78 ▲ 0.10
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.62 ▲ 0.14
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.22 ▲ 0.16
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.15
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▲ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.18 ▲ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,369 ▼ 738
Gold 22K Per Tola 413,755 ▼ 676
Gold 21K Per Tola 394,948 ▼ 646
Gold 18K Per Tola 338,527 ▼ 553
Silver Per Tola 6,644 ▲ 34
Platinum Per oz (USD) 1,751 ▲ 4.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 325.92 ▼ 1.70
Diesel HSD Per Litre 247.34 ▼ 0.08
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.68 ▼ 0.27
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں